اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ 10 کیلئے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ آج ہوں گے

24 Mar 2025
24 Mar 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لئے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ آج ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ آج ہوں گے، پی ایس ایل ری پلیسمنٹ ڈرافٹ ورچوئل سیشن میں ہو گا۔

پی سی بی کے مطابق 5 کرکٹرز چند میچز کے لئے اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں، فرنچائزز جزوی طور پر عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل پلیئرز لیں گی، پشاور زلمی ناہید رانا اور کراچی کنگز لٹن داس کے متبادل کھلاڑی لے گی جبکہ رسی وین ڈر ڈوسن، مارک چیپمین اور کین ولیمسن بھی چند میچز کیلئے دستیاب نہیں ہیں۔

پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ پشاور زلمی کاربن بوش کی جگہ پورے سیزن کے لئے کھلاڑی کا انتخاب کرے گی جبکہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن 11 اپریل سے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles