اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں پیکا ایکٹ 2016 کے تحت دوسرا مقدمہ درج

23 Mar 2025
23 Mar 2025

(لاہور نیوز) وفاقی دارالحکومت کے شہر راولپنڈی میں پیکا ایکٹ 2016 کے تحت دوسرا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقدمہ ٹریفک وارڈن عمران سکندر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا، مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سیکشن ون ڈی کےتحت درج کیا گیا۔

مقدمہ کے متن میں لکھا گیا کہ ملزم نےغلط پارکنگ پرکھڑی گاڑی اٹھانےکی ویڈیوبنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کی، گاڑی کی قانون کےمطابق غلط پارکنگ پرچالان ٹکٹ بھی جاری کی گئی۔

متن میں مزید لکھا گیا گاڑی دکان کے باہر کھڑی تھی اور دکان مالک نے ویڈیو بنائی جبکہ ٹریفک پولیس کے خلاف نفرت اوراشتعال انگیزی پیداکرنےکیلئے ویڈیووائرل کی، ملزم کا اقدام پیکا ایکٹ 2016کے تحت قابل تعزیز جرم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles