اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب: جیل انڈسٹری میں کام کرنیوالوالے قیدیوں کا معاوضہ ملنا شروع

22 Mar 2025
22 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت جیل انڈسٹری میں کام کرنے والے قیدیوں کو معاوضہ ملنا شروع ہوگیا۔

ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں قیدیوں کو نوروزی چپل کی تیاری پر معاوضہ دیا گیا ، قیدیوں کے ہاتھوں تیار کردہ نوروزی چپل مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہے، عید سے قبل قیدیوں کو ان کی محنت کا صلہ اجرت کی صورت میں دیا گیا۔

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قیدیوں کی تیار کردہ پراڈکٹس کی فروخت، کسٹمر سروس اور ڈیلیوری میں معاون ہے ،پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدی مختلف مصنوعات تیار کر رہے ہیں۔

جیلوں میں اعلیٰ معیار کا فرنیچر، قالین، ہینڈی کرافٹس، برتن، پیپر، ٹائلیں، فینائل، پرفیوم، صابن، ایل ای ڈی بلب، ٹشو پیپر، فٹبال وغیرہ تیار ہو رہے ہیں ، مختلف جیلوں میں قیدیوں کو موٹر مکینک، حجام، خانساماں، بیوٹیشن اور آئی ٹی کے کورسز بھی کروائے جا رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles