اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رمضان کے آخری عشرے کا آغاز، عید کی خریداری کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا

22 Mar 2025
22 Mar 2025

(لاہور نیوز) رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کی جانب سے عید خریداری میں تیزی آگئی۔

خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کی بھی عید کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، بلوچی اور پشاوری چپل مردوں کی اولین پسند بن گئی،  مارکیٹوں میں 1500 سے لیکر 15 ہزار تک کی چپل موجود ہے۔

ملک بھر کے بازاروں میں مرد اور خواتین اپنی اپنی پسند کی چیزیں خریدنے نکل آئے، ہر طرف رش ہی رش نظر آتا ہے، بچوں نے بھی اپنی پسند کی خوب خریداری کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles