اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

21 Mar 2025
21 Mar 2025

(لاہور نیوز) شہر میں مختلف واقعات کے دوران 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق ہنجروال، ملتان روڈ اورنج اسٹیشن کے قریب راہ گیر نوجوان مردہ حالت میں ملا، متوفی کی شناخت 19 سالہ اسد کے نام سے ہوئی، جو شیخوپورہ کا رہائشی تھا۔ ترجمان  نے بتایا کہ ہلاکت بظاہر طبعی موت معلوم ہوتی ہے، لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ 

 ایدھی ترجمان کا کہنا تھا کہ داتا دربار، پناہ گاہ کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص مردہ حالت میں ملا، متوفی کی شناخت 40 سالہ ثقلین مسعود کے نام سے ہوئی، جو سرائے عالمگیر کا رہائشی تھا، ترجمان نے مزید بتایا کہ متوفی نشے کا عادی تھا، بظاہر ہلاکت نشے کی زیادتی کے باعث رونما ہوئی، تمام لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles