اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کو عالمی سکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی

21 Mar 2025
21 Mar 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔

ورلڈ سکواش فیڈریشن کے تحت پہلی عالمی انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔6 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز ایونٹس کے مقابلے ہوں گے۔ہر ایونٹ میں دنیا کے ٹاپ 32، 32 کھلاڑی شرکت کریں گے جبکہ ایونٹ کے فاتحین پی ایس اے ورلڈ چیمپئن شپ میں براہ راست شرکت کے حقدار بن جائیں گے۔سابق عالمی چیمپئن قمر زمان ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کی ذمہ داری ادا کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles