اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل دوبارہ فعال، پہلی سماعت پر ڈیری فارمز کی اپیل خارج

21 Mar 2025
21 Mar 2025

(لاہور نیوز) کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل دوبارہ فعال کر دیے گئے ہیں۔

سماعتوں کا آغاز آٹھ ماہ بعد ہوا، ٹریبونل نے پہلی سماعت کے بعد ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی اپیل خارج کر دی۔

ٹریبونل  نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی، ناقابلِ سماعت ہونے پر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے اپیل واپس  لے لی۔

کمپٹیشن کمیشن نے اپنے مؤقف میں کہا کہ جرمانہ افراد پر کیا گیا، تنظیم پر نہیں، اپیل کنندہ کے خلاف کوئی حکم جاری نہیں ہوا جبکہ اپیل کنندہ کے وکیل کو اپیل واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔

کمیشن کا کہنا تھا کہ تین ڈیری ایسوسی ایشنز کے نمائندوں پر جرمانے عائد کئے تھے، دودھ کی قیمتوں پر اثر انداز ہونے پر جرمانے لگے۔

واضح رہے شکیل عمر گجر پر 10 لاکھ، اختر گجر و سکندر نگوری پر 5، 5 لاکھ جرمانہ کیا گیا تھا، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز کے نمائندے دودھ کی قیمتیں فکس کرنے میں ملوث پائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles