اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

خریف کیلئے پانی کی فراہمی، ارسا ٹیکنیکل اور ایڈوائزری کمیٹیوں کے اجلاس طلب

21 Mar 2025
21 Mar 2025

(لاہورنیوز) خریف سیزن کیلئے پانی کی فراہمی بارے ارسا ٹیکنیکل کمیٹی اور ارسا ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس طلب کر لئے گئے۔

ارسا ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 25 مارچ کو ہوگا، اجلاس میں پانی فراہمی کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 26 مارچ کو ہوگا، اجلاس میں ٹیکنیکل کمیٹی کا منظور شدہ پلان پیش کیا جائے گا۔ایڈوائزری کمیٹی میں خریف سیزن کیلئے متوقع پانی فراہمی کی منظوری دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles