اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری فیڈ کے نرخ برقرار، چکن کی قیمت کم ہونے کے امکانات ختم

20 Mar 2025
20 Mar 2025

(لاہور نیوز) چکن کی قیمت کم ہونے کے امکانات ختم ہو گئے ، فیڈ کمیٹی نے پولٹری فیڈ کی قیمت کم نہ کیں ،فیڈ کمیٹی نے فیڈ کی قیمت کم کرنے کا برائلر فارمز کا مطالبہ مسترد کر دیا۔

پولٹری فیڈ کے اجزا کی قیمتوں میں کمی کے بعد فیڈ کی قیمت کم نہ ہو سکی ، فیڈ کمیٹی  نے فیڈ کی پرانی قیمت ہی برقرار رکھی۔

سویابین کی قیمت 260 روپے کلو سے کم ہو کر 230 روپے ہو گئی، مکئی کی قیمت 3500 روپے من سے کم ہو کر 3100 روپے من ہو گئی۔

برائلر فارمرز  نے فیڈ کمیٹی کے اجلاس میں مطالبہ کیا کہ پولٹری فیڈ میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے بعد پولٹری فیڈ کی قیمت بھی کم کی جائے۔

ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک نے فیڈ کی قیمت کم کرنے کا برائلرز فارمرز کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے فیڈ کی پرانی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles