اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے نے 3 ماہ میں 7 انتہائی مطلوب سمیت 330 انسانی سمگلرز دھر لئے

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے 3 ماہ کے دوران ریڈ بک کے 7 انتہائی مطلوب سمیت 330 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 3 ماہ کے دوران لیبیا کشتی حادثہ 2023 کے 9 اشتہاری انسانی سمگلروں کو بھی گرفتار کیا گیا، یونان کشتی حادثہ 2024 میں ملوث 18 انسانی سمگلرز بھی گرفتار ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مراکش کشتی حادثے 2025 میں ملوث 11 ملزمان بھی ایف آئی اے کی گرفت میں آ گئے، انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کی 53 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیدادیں ضبط کیں۔

حکام کے مطابق انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے زیر استعمال 5 کروڑ 29 لاکھ روپے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کئے گئے، انٹرپول کے ذریعے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے مجموعی طور پر 31 ریڈ نوٹسز جاری کئے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے