اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

شہر لاہور کا  صبح کے وقت خنک ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے 10 فیصد امکانات موجود ہیں، ماہرین موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ، کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

ادھر لاہور میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 152 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث شہر فضائی آلودگی کے حوالے سے تیسرے نمبر پر آ گیا، محکمہ ماحولیات نے شہریوں کو فضائی آلودگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles