اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعفر ایکسپریس حملہ: قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر 3 مقدمے درج

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) جعفر ایکسپریس حملے کے بعد قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے 3 مقدمات درج کر لئے۔

مقدمات جھوٹی خبریں پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت درج کئے گئے۔ مقدمات کے متن کے مطابق پراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو اداروں کیخلاف بھڑکانے کی کوشش کی گئی۔

مقدمات کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کالعدم تنظیم کو پروموٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے