اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: موٹروے پولیس ایم 3 نے اغوا برائے تاوان کا ملزم گرفتار کر لیا

14 Mar 2025
14 Mar 2025

(لاہور نیوز) موٹروے پولیس ایم 3 نے اغوا برائے تاوان کا ملزم گرفتار کر لیا، لاہور سے اغوا ہونے والا نوجوان بازیاب کرا لیا گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملزم سے ہینڈ گرینڈ سمیت اسلحہ بھی برآمد کر لیا، پٹرولنگ افسران  نے ننکانہ صاحب کے نزدیک مشتبہ کار کو روکا، ملزمان  نے موٹروے پولیس پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی۔

فائرنگ کے باوجود موٹروے پولیس  نے ملزمان کا تعاقب جاری رکھا، موٹروے پولیس  نے گاڑی کو روک کر ایک ملزم کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کر لیا۔

ترجمان کے مطابق گاڑی سے 5 روز سے تاوان کیلئے لاہور کے رہائشی اغوا شدہ نوجوان کو بازیاب کرایا گیا، ملزم سے 2 ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ، آئس اور گاڑی برآمد کر لی۔

گرفتار ہونے والا ملزم منشیات، اسلحہ، 2 ہینڈ گرینیڈ اور گاڑی کو مزید تفتیش کیلئے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے