اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 6 ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری

14 Mar 2025
14 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 6 ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

تبدیل ہونے والوں میں 3 ایڈیشنل سیشن ججز اور تین سول ججز شامل ہیں، چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج جہازیب اختر کا لاہور سے جنڈ، ایڈیشنل سیشن جج محمد عامر کا لاہور سے دیپالپور جبکہ ایڈیشنل سیشن جج محمد خان کا لاہور سے سیالکوٹ تبادلہ کر دیا گیا۔

سول جج شازیہ منور کو ماڈل ٹاؤن کچہری تعینات کر دیا گیا، سول جج فواد احمد کو فتح جنگ سے اٹک اور شیخ محمد تقی کو سیالکوٹ سے پسرور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے