اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو: جعلی چالان میسج دکھانے پر ٹرک ڈرائیور گرفتار، حوالات بند

14 Mar 2025
14 Mar 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس کو بیوقوف بنانے کی کوشش ناکام، چالان کے جعلی ایس ایم یس دکھانے والا ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا۔

جعلی چالان میسج دکھایا مگر جعلسازی پکڑی گئی،گڑھی شاہو کے علاقے میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک وارڈن نے ٹرک کو روکا، ٹرک ڈرائیور نے پہلے سے جمع کروایا ہوا چالان میسج دکھا دیا۔

چالان میسج پرائیویٹ نمبر سے بھیجا گیا تھا جوکہ جعلی نکلا،ٹرک ڈرائیور نے پرائیویٹ نمبر کو چالان کوڈ نمبر سے موبائل میں سیو کیا تھا،ٹریفک وارڈن نے ویری فکشن کرنے پر ٹرک ڈرائیور کی جعل سازی پکڑ لی،ٹریفک وارڈن نے ٹرک ڈرائیور کی جعل سازی سامنے آنے پراسے تھانے بند کروا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے