اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم ڈائریکٹر مقرر

13 Mar 2025
13 Mar 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی تقرری کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پہلی مرتبہ ٹیم سے ریلیز کردیا گیا تھا۔

اس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک مرتبہ پی ایس ایل فاتح بنانے والے سرفراز احمد کو پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹس میں شامل کیا گیا لیکن وہاں کسی ٹیم نے انہیں نہیں خریدا۔

تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم ڈائریکٹر منتخب ہونے کے بعد وہ ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کا حصہ بن گئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے