اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پر آئی سی سی کی پی سی بی کو مبارکباد

13 Mar 2025
13 Mar 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ ایونٹ کے انعقاد میں شامل تمام افراد سٹیڈیم کی تزئین و آرائش، پچز کی تیاری شاندار تھی،میچز کی میزبانی اور ٹیموں و شائقین کے استقبال میں شامل ہر شخص کو اپنی محنت پر فخر ہونا چاہیے۔

خیال رہے کہ چیمپنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان اور دبئی میں کھیلی گئی،پاکستان نے 1996 ء کے بعد پہلی مرتبہ کسی عالمی کرکٹ ایونٹ کی میزبانی کی۔

چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں کھیلے گئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے