اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس لگانے کیلئے درخواستیں طلب

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے 35 ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس لگانے کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔

ایم ایس کی تعیناتی کیلئے امیدوار 25 مارچ تک درخواست آن لائن جمع کروا سکتے ہیں، امیدوار کا ایم ایس ،ایم ڈی یا ایم ایس سی ڈگری کا حامل ہونا لازمی ہے۔

میو ، گنگارام ، سروسز ، جنرل اور جناح ہسپتال میں مستقل ایم ایس تعینات ہو گا۔

پی آئی سی ، لیڈی ایچیسن ، لیڈی ولنگڈن ، سید مٹھا ہسپتال میں مستقل ایم ایس تعینات ہو گا، مینٹل ہسپتال ، کوٹ خواجہ سعید ، میو کینسر ہسپتال مناواں میں مستقل ایم ایس کی تعیناتی ہو گی۔

جنرل کیڈر اور ٹیچنگ کیڈر کے تمام امیدوار درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles