اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دو مریضوں کی ہلاکت کا معاملہ، میو ہسپتال کی 3 نرسوں کیخلاف کارروائی شروع

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(لاہور نیوز) میو ہسپتال میں غلط انجکشن سے دو مریضوں کی ہلاکت کا معاملہ، میو ہسپتال کی تین نرسوں کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی۔

ویکساء(سیفٹرائی ایگزون) انجکشن اور پانی کو لیبارٹری نے کلیئر قرار دے دیا ، ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے مطابق انجکشن میں کسی قسم کا فالٹ نہیں پایا گیا۔

میو ہسپتال کی تینوں نرسز کو محکمہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کے ساتھ شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے گئے، تینوں نرسوں کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

حافظہ صائمہ سحر ، سنیناں خالد اور نازیہ حسن کو مریضوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیا گیا، تینوں نرسوں کے خلاف انکوائری کمیٹی نے کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

تینوں چارج نرسوں کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی، انکوائری کمیٹی نے نرسوں کو انجکشن کا محلول بنانے کے معاملے میں مشکوک قرار دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles