اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت: ہنی ٹریپ میں ملوث پولیس اہلکار اور خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

09 Mar 2025
09 Mar 2025

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت سے ہنی ٹریپ میں ملوث ایک پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان گرفتار ہوگئے۔

ایس ایس پی کوٹ لکھپت کے مطابق ہنی ٹریپ میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان میں خواتین بھی شامل ہیں۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ  خواتین دوستی کے بہانے لڑکوں کو ملنےکیلئے بلاتی تھیں اور بعد میں ملزمان لڑکوں پر تشدد کرتے اورنازیبا ویڈیوز بنا کربلیک میل کرتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے