اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا کلب ورلڈ کپ کیلئے ایک ارب ڈالرز کی انعامی رقم مقرر

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(ویب ڈیسک) فیفا نے کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو ایک ارب ڈالرز سے زائد کا انعام دینے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کلب ورلڈ کپ رواں سال 14 جون سے 13 جولائی کے درمیان امریکا میں منعقد ہو رہا ہے۔فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا کے مطابق اس سال 32 ٹیمیں جن میں 12 یورپ کی ہیں جو کلب ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی جن کے لیے ایک ارب ڈالرز کی ریکارڈ انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔

فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے کہا ہے کہ رواں سال ممکنہ طور پر 2 ارب ڈالرز تک آمدنی کی امید ہے جسے کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں اور دنیا بھر کے کلب فٹ بال کے لیے وقف کیا جائے گا، فیفا ایک ڈالر بھی نہیں رکھے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles