اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمند حضرات سے درخواستوں کی وصولی مکمل

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(ویب ڈیسک) داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمند حضرات سے درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہو گیا۔

داتا دربار انتظامیہ  نے 2 ہزار درخواستیں سکیورٹی کلیئرنس کیلئے سپیشل برانچ کو بھجوا دیں، سپیشل برانچ  نے ایک ہزار 300 درخواستیں سکیورٹی کلیئرنس کر کے واپس بھجوا دیں، جمع ہونے والی دیگر درخواستوں کی سکیورٹی کلیئرنس کا عمل جاری ہے۔

ایڈمنسٹریٹر داتا دربار کا کہنا ہے کہ داتا دربار میں سکیورٹی کلیئرنس کی بنیاد پر اعتکاف بیٹھنے کی اجازت ہو گی، متعلقہ تھانے سے کلیئرنس کے بعد درخواستیں جمع کی گئیں، 16 یا 17 رمضان المبارک کو حتمی فہرست آویزاں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے