اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایچ اے نے بہار شجرکاری مہم شروع کر دی

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(ویب ڈیسک) ریڈیو پاکستان پارک اور دھرم پورہ میں پی ایچ اے نے بہار شجرکاری مہم شروع کر دی۔

ریڈیو پاکستان پارک میں 7 کنال رقبہ اور دھرم پورہ پر شجرکاری کی گئی، دھرم پورہ گرین بیلٹ پر دو کلو میٹر رقبہ پر شجرکاری کی گئی۔

شجرکاری مہم میں مقامی دیسی سایہ دار اور پھلدار درختوں کی شجرکاری کی گئی، آم ، جام، نیم ،جیکارنڈا ،دریگ ، ارجن سمیت دیگر اقسام کے درخت لگائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے