اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھیلوں میں تنازعات کے حل کیلئے سپورٹس بورڈ نے ایڈجیوڈیکیٹر پینل تشکیل دے دیا

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایڈجیوڈیکیٹر پینل تشکیل دے دیا۔

پینل کھیلوں میں شفافیت ، ضابطہ اخلاق اور تنازعات حل کرے گا، پی ایس بی پینل الیکشن ٹربیونل کے طور پر بھی کام کرے گا۔
پی ایس بی پینل میں سینیٹر پرویز رشید، صلاح الدین ہاکی اولمپئن، منظور الحسن اور سلمان اقبال بٹ شامل ہیں، جبکہ قومی اسمبلی کی اراکین آمنہ بتول سینٹر روبینہ عرفان بھی پینل کا حصہ ہیں۔

علاوہ ازیں پینل میں سابق بیوروکریٹ شکیل درانی  کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles