اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے امریکی آشیر آباد کیلئے نئی سہولت کاری کا آغاز کیا: حافظ نعیم

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان حکومت نے امریکی آشیر آباد کے حصول کیلئے نئی سہولت کاری کا آغاز کیا ہے۔

منصورہ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے شکریہ ادا کرنے پر شہباز شریف بغلیں بجا رہے ہیں، حکمران امریکی خوشنودی کے حصول کے لیے لائن میں لگے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مخالف تحریک چلانے میں اپوزیشن اتحاد میں سنجیدگی کا فقدان ہے، عید کے بعد مہنگی بجلی اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف تحریک چلائیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے