اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی میں حج 2025 کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) میں حج 2025 کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا۔

پی اے اے کے مطابق حج ای بیلٹنگ کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی جہاں ڈائریکٹر جنرل (اے وی ایم) ذیشان سعید اور منیجمنٹ کمیٹی کی موجودگی میں قرعہ اندازی کا عمل مکمل کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل پی اے اے  نے سٹارٹ بیلٹنگ  کے بٹن پر کلک کر کے ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کیا اور ڈائریکٹر ہیومن ریسورس  نے ای بیلٹنگ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا اعلان کیا۔

پی اے اے  نے کہا کہ قرعہ اندازی کے ذریعے حج پر جانے والے ملازمین کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا، انتظامیہ  نے کہا کہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر تقریب کو فیس بک پیج پر لائیو نشر نہیں کیا جا سکا، آفیشل فیس بک پیج پر لائیو سٹریم نہ ہونے پر کسی بھی قسم کی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے