اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹر وے ایم 5 پر اوور سپیڈ گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(ویب ڈیسک) موٹر وے ایم 5 بیٹ نمبر 25 پر اوور سپیڈ گاڑی چلانے پر ڈرائیور کیخلاف کارروائی ہو گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 161 کلومیٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی تھانے بند کر دی گئی ہے۔

گرفتار ڈرائیور بدرالدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، موٹر وے پر لائٹ وہیکلز گاڑیوں کی سپیڈ 120 کلو میٹر ہے، اوور سپیڈ پر کارروائی ہو گی۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے زائد چلانے پر بھاری جرمانے اور مقدمات کا اندراج کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے