اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کسی ضلع میں نیا ٹرانسپورٹ سسٹم نہ چلا سکی

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی لاہور سمیت دیگر اضلاع میں ٹرانسپورٹ سسٹم بحال کرنے میں ناکام ہو گئی۔

ایک سال کے دوران پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لاہور میں الیکٹرک بسیں چلیں، پنجاب کے باقی 35 اضلاع میں نیا ٹرانسپورٹ سسٹم نہ چلایا جا سکا، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کی حدود میں اضافے کے باوجود منصوبے پر عمل نہ ہوا۔

فروری اور مارچ 2025 میں دیگر اضلاع میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کیا گیا، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے پاس دیگر اضلاع میں ٹرانسپورٹ چلانے کے اختیارات موجود ہیں لیکن کمپنی دیگر اضلاع میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لئے ابھی فائل ورک تک محدود ہے۔

کمپنی نے گزشتہ چھ سالوں میں کسی بھی شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹ نہیں کی، عرصہ دراز سے مختلف شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا پلان صرف رپورٹس کی تیاری تک محدود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles