اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہیئر پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہور نیوز) ہیئر پولیس نے کارروائی کر کے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔

ایس پی کینٹ کے مطابق ملزم آصف اور رضا مسیح سے 1320 گرم چرس اور 50 لٹر شراب برآمد ہوئی، ملزمان  نے شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات بیچنے کا اعتراف بھی کیا۔

 ایس پی کینٹ نے بتایا ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے