اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رانا ثنا اللہ: پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(لاہور نیوز) گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے رانا ثنا اللہ کو مقدمے سے بری کر دیا، وزیر اعظم کے مشیر کیخلاف پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کا کیس درج تھا۔

گوجرانوالہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کیخلاف پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز  نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم جاری کیا، سرکاری وکیل ملزم کے مقدمہ میں ملوث ہونے سے متعلق ثبوت پیش نہ کر سکا، ملزم کی جانب سے چودھری ماجد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کیخلاف پی ڈی ایم جلسہ کے موقع پر پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے الزام پر پولیس کی مدعیت میں اکتوبر 2020 میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدہ درج کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے