اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

امجد پرویز کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

04 Mar 2025
04 Mar 2025

(لاہور نیوز) ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان امجد پرویز کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

ذرائع  کے مطابق امجد پرویز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی منظوری کے بعد امجد پرویز کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ امجد پرویز ایڈووکیٹ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وکیل بھی رہ چکے ہیں، اس کے علاوہ امجد پرویز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اور ان کے صاحبزادے مونس الہیٰ کے وکیل بھی رہ چکے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے