اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم موجود ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی، اعلان کر دیا گیا

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(لاہورنیوز) وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کر دیا۔

وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کے حوالے سے بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق بینکوں میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔مراسلہ کے مطابق بچت اکاؤنٹ، نفع و نقصان اور اس طرح کے اکاؤنٹس پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی، زکوٰۃ کٹوتی رمضان کی پہلی تاریخ کی مناسبت سے ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles