اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل، پی سی بی کا منفرد فیصلہ

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل کے حوالے سے منفرد فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کے فیصلے کے تحت 5 روزہ فائنل کے تمام سیشنز مصنوعی روشنی میں ہوں گے، فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی مرتبہ کھیل شام کے وقت شروع ہوگا اور رات گئے تک جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق پریزیڈنٹ ٹرافی کا فائنل 4 مارچ سے سٹیٹ بینک اور پی ٹی وی کے درمیان راولپنڈی میں شروع ہو گا، فائنل میچ کا کھیل شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا اور رات اڑھائی بجے تک جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق پہلا سیشن ساڑھے 7 سے ساڑھے 9، دوسرا سیشن 10 سے 12 اور تیسرا ساڑھے 12 سے اڑھائی بجے تک ہو گا، پریزیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں گلابی رنگ کی گیند استعمال کی جائے گی، اس سے قبل فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ میچز میں ڈے اینڈ نائٹ مقابلہ ہوچکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے