اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ میں توسیع، ایوان صدر میں نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

27 Feb 2025
27 Feb 2025

(لاہور نیوز) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید نئے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے وزرا مملکت کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، صدرآصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔

کابینہ میں نئے شامل ہونے والے 13 وفاقی وزرا  نے حلف اٹھایا، وزرائے مملکت میں بیرسٹر عقیل ملک، ملک رشید، ارمغان سبحانی، کھیئل داس شامل ہیں۔

طلال چودھری، عبدالرحمان کانجو، بلال اظہر کیانی، مختار بھرت، شذرہ منصب، عون چودھری، وجہیہ قمر  نے بھی وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles