اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا نمکو یونٹ پر چھاپہ، ناقص آئل اور رنگ تلف

25 Feb 2025
25 Feb 2025

(لاہور نیوز) ملاوٹ مافیا کے گرد شکنجہ سخت کر دیا گیا۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں  نے گلبرگ میں نمکو یونٹ پر چھاپہ مار کر 500 لٹر سے زائد استعمال شدہ ناقص آئل اور رنگ تلف کر دیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ ہدایات پر عمل نہ کرنے پر گلبرگ میں سنیکس یونٹ بھی بند کیا گیا، یونٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات تھے جبکہ ملازمین کے میڈیکل بھی عدم موجود پائے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ ٹوٹے فرش پر اشیاء خورونوش کی موجودگی تھی جبکہ غیر رجسٹر شدہ لیبل سے ناقص آئل میں تیار کردہ نمکو کی پیکنگ کی جا رہی تھی، نمکو یونٹ میں چوہوں اور مری مکھیوں کی بھرمار پائی گئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ  ناقص خوراک تیار کرنے والوں کے کاروبار کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے