اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

30 رو ز تک چینی کا استعمال ترک کرنے سے جسم پر کیا اثرات مربت ہوتے ہیں؟جانئے

23 Feb 2025
23 Feb 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے 30 روز تک چینی استعمال نہ کرنے سے جسم پر ہونے والے اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی۔

ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہناتھا کہ چینی کو ایک ماہ تک نہ کھانے سے آپ کو بلڈ شوگر اور انسولین کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی جس سے ٹائپ 2 ذیابیطس اور دیگر متعلقہ بیماریوں کا خطرہ تقریباً ختم ہوسکتا ہے، اسی طرح چینی کے استعمال کو ترک کرنا میٹھے کھانوں پر مبنی کیلوریز کی مقدار کو بھی کم کرتا ہے اور وزن کم کرنے اور مُٹاپے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ چینی ترک کرنے کے بہت سے فوائد میں سے دانتوں اور مسوڑھوں کی خرابی سے بچا جاسکتا ہیں جبکہ چینی کو ترک کرنے سے چینی کی زیادہ مقدار سے منسلک اضطراب اور ڈپریشن کی علامات بھی کم ہوتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles