اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت میچ، گرین شرٹس کا کچھ نہیں معلوم کب کیا کردیں: رکی پونٹنگ

23 Feb 2025
23 Feb 2025

(ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا۔

آسٹریلوی لیجنڈ رکی پونٹنگ نے کہا کہ نیوزی لینڈ سے شکست نے پاکستان کو بڑا دھچکا دیا ہے لیکن انہیں میچ میں کم بیک کرنے کیلئے اپنے آپ پر بھروسہ کرنا ہوگا۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کو نیچے سے اوپر آنا آتا ہے مجھے لگتا ہے کہ میچ میں پاکستان کم بیک کرسکتا ہے، ہمیں پہلے لگا ہوم گراؤںڈ پر گرین شرٹس نیوزی لینڈ کو بآسانی ہرادیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ فخر زمان کی انجری نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اور اگر ایسا نہ ہوتا تو نیتجہ کچھ اور بھی ہوسکتا تھا لیکن بھارت کی ٹیم مضبوط ہے پاکستان کو ابتدا میں جلد وکٹیں لینا ہونگی ورنہ میچ انکے ہاتھ سے نکل جائے گا۔

رکی پونٹنگ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح ایک غیر متوقع ٹیم ہے جس کا کسی کو نہیں معلوم ہوتا وہ کیا کرنے جا رہے ہیں، انڈین ٹیم کو شکست دینا مشکل ضرور ہے لیکن گرین شرٹس کیلئے ناممکن نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles