اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور میں میچز کے لئے پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی نے بھی کمر کس لی

19 Feb 2025
19 Feb 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا، لاہور میں میچز کے لئے پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی نے بھی کمر کس لی۔

چیمپئنز ٹرافی کے بخار  نے نوجوانوں کو اپنی لپیٹ میں  لے لیا، شہر میں ہر جانب کھیلوں کے میدان سج گئے ، پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی نے بھی شائقین کا لہو گرمانے کے لئے ویکلی سپورٹس گالا کا آغاز کر دیا، سپورٹس ویک کا تھیم برجوں کے نام پر رکھا گیا۔

سپورٹس ویک کی افتتاحی تقریب میں ٹیموں نے دُھوم دھڑکے سے گراؤنڈ میں انٹری دی ، چاروں جانب جیسے بہار کے رنگ بکھر گئے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے کھلاڑیوں  نے خوب بھنگڑے ڈالے، ٹیموں نے مختلف کھیلوں میں کانٹے دار مقابلہ کیا، کھلاڑیوں کا کہنا تھا زندہ دلانِ لاہور کھیلوں کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔

پی یو سی پی کے گراؤنڈ میں ہرسُو بہار کے رنگ بکھر گئے، کھلاڑیوں نے کھیلوں کو خوب انجوائے کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے