اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس، چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں، انتظامات کا جائزہ لیا

19 Feb 2025
19 Feb 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس ہوا۔

محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، محسن نقوی نے تمام تر انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانے کی ہدایت کردی۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ تمام ٹیموں کو بین الاقوامی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کا انعقاد پاکستان کے لئے باعث فخر ہے، چیمپئنز ٹرافی کا شاندار انعقاد یقینی بنا کر پاکستان کی عزت بڑھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے