اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک کے سالانہ امتحان میں 156 امتحانی سینٹرز حساس قرار

18 Feb 2025
18 Feb 2025

(ویب ڈیسک) لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان کے دوران 156 امتحانی سینٹرز کو حساس قرار دے دیا۔

لاہور بورڈ نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی ہیڈ اپنے سینٹر میں کیمروں کے ساتھ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم نہیں کرتا تو ان کے خلاف مجاز اتھارٹی سخت کارروائی کرے گی، امتحانی سینٹروں میں نصب کئے گئے تمام کیمرے درست حالت میں ہونے چاہئیں تاکہ امتحان کے دوران کسی بھی قسم کی دھاندلی سے بچا جا سکے۔

دوسری جانب سکول سربراہان  نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ بہت سے تعلیمی اداروں میں انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب نہیں ہے اور فنڈز کی کمی کے باعث اکثر کیمرے خراب ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ لاہور بورڈ کو امتحانی سینٹروں میں ان ضروری سہولتوں کی فراہمی کے لئے فنڈز فراہم کرنے چاہئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے