اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنیوالی اشتہاری ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(لاہور نیوز) نواں کوٹ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے والی اشتہاری ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔

ملزمان میں مقتول کی بیوی عظمٰی بخاری اور کا آشنا عمران شامل ہیں۔

انچارج انویسٹی گیشن نواں کوٹ کے مطابق ملزمہ عظمیٰ نے 2023 میں آشنا سے مل کر اپنے شوہر اکبر علی کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد عزیز واقارب کو بتائے بغیر اسکی کی قبرستان میں تدفین کر دی تھی۔

اُنہوں نے بتایا کہ ملزمہ عظمیٰ بخاری مقتول کی دوسری بیوی تھی، ملزمان اس واردات کے بعد روپوش تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے