اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک ماہ میں سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے ایک ارب 68 کروڑ کی بجلی کی خریداری

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(ذیشان یوسفزئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ایک ماہ کے دوران سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے ایک ارب 68 کروڑ روپے کی بجلی خرید لی۔

سی پی پی اے کے مطابق سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے دسمبر میں چھ کروڑ 24 لاکھ یونٹس خریدے گئے، سب سے زیادہ بجلی لیسکو میں خریدی گئی، لیسکو میں 2 کروڑ 17 لاکھ یونٹس خریدے گئے۔

حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ میپکو میں 1 کروڑ ساٹھ لاکھ ، آئیسکو میں 9 لاکھ ، پیسکو میں 47 لاکھ اور گیپکو میں 49 لاکھ یونٹس خریدے گئے، فیسکو میں ایک ماہ میں 52 لاکھ یونٹس خریدے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے