اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے، ایجنڈے جاری

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(لاہور نیوز) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے۔

اعلامیہ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا جس کا 36 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، ایوان میں مختلف بل، قائمہ کمیٹی کی رپورٹس اور پرنس کریم آغا خان کیلئے تعزیتی قرارداد پیش کی جائے گی۔

دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس بھی آج شام 5 بجے ہو گا جس کیلئے 17 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

ایجنڈے کے مطابق وزیر قانون دیوانی عدالتیں آرڈیننس میں ترمیم کا بل پیش کریں گے، وزیر داخلہ پاکستان ساحلی محافظین ایکٹ میں ترمیم، انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کریں گے۔

وزیر داخلہ امیگریشن ایکٹ میں ترمیم کا بل بھی پیش کریں گے، مختلف سیاسی امور پر بھی ایوان میں بحث کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles