اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہورنیوز) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) سے اہم اختیارات واپس لے لیے۔

وزارت خزانہ کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نےوزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا،ٹیکس پالیسی سازی اورٹیکس وصولی کو الگ الگ کردیا گیا، اب ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی کے کام کی حد تک محدود رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آرریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس تجاویز پرعمل درآمد پر توجہ دے گا، ٹیکس پالیسی آفس براہ راست وزیر خزانہ وریونیو کو رپورٹ کرے گا، ٹیکس پالیسی آفس حکومتی اصلاحاتی ایجنڈا بنانے پر کام کرے گا، ٹیکس پالیسی آفس ٹیکس پالیسیوں اور تجاویز کا تجزیہ کرے گا۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو ٹیکس پالیسی اور وصولی کوخودمختار رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، پالیسی آفس انکم ،سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی کی پالیسی رپورٹس وزیرخزانہ کو پیش کرے گا، ٹیکس فراڈکم کرنے کیلئے خامیوں پرقابو پاکر ٹیکس کے نفاذ پر توجہ دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے