اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افریقن کھلاڑیوں سے تلخ کلامی: شاہین شاہ، سعود شکیل، کامران غلام پر جرمانہ عائد

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں سے تلخ کلامی اور غیر مناسب رویہ پر شاہین شاہ آفریدی، بیٹر سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

آئی سی سی نے تینوں کھلاڑیوں کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا، شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 25 فیصد، سعود شکیل اور کامران غلام پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

آئی سی سی کی جانب سے تینوں کھلاڑیوں کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے