اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لیہ میں دھی رانی پروگرام کے تحت 88 جوڑوں کی اجتماعی شادی

13 Feb 2025
13 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد ، 88 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

حکومت کی جانب سے شادی شدہ جوڑوں کو ایک لاکھ روپے کی سلامی اور دو لاکھ مالیت کا جہیز فراہم کیا گیا، شادی کی تقریب میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ بیٹیوں کی باعزت رخصتی کر کے ریاست ماں کا کردار ادا کر رہی ہے، ریاست مدینہ کے نام پر ماضی میں بدتہذیبی کا کلچر پروان چڑھایا گیا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی کو مریم نواز  نے کارکردگی کے میدان میں کلین بولڈ کر دیا، مریم نواز کی طرف سے بیٹیوں کی رخصتی پر والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے