اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں اقلیتی کارڈز کی تقسیم کا آغاز ہو گیا

13 Feb 2025
13 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں اقلیتی برادری میں مائنورٹی کارڈز کی تقسیم کا آغاز ہو گیا۔

لاہور میں ڈپٹی کمشنر آفس میں اقلیتی کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی، ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے اقلیتی برادری میں کارڈز تقسیم کئے، کارڈز بائیومیٹرک کی تصدیق کے بعد تقسیم کئے گئے، اقلیتی برادری کو ماہانہ 10 ہزار 5 سو روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔

ڈی سی لاہور  نے اس موقع پر کہا کہ اقلیتی برادری کی معاشی مشکلات کو کم کرنے کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے، مائنورٹی کارڈز کے تحت اقلیتی برادری کو بھی باوقار اور باعزت زندگی گزارنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نادار اور مستحق افراد کو مالی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے