اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رائٹ سائزنگ کے تحت ختم آسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(لاہور نیوز) رائٹ سائزنگ کے تحت وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے ختم آسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔

وزارت کابینہ ڈویژن  نے تفصیلات ایوان میں پیش کیں، جس کے مطابق رائٹ سائزنگ کے تحت گریڈ ایک سے گریڈ 22 کی 11 ہزار 877 آسامیاں ختم کی گئیں۔

دستاویز کے مطابق گریڈ 19 سے 22 کی 113 آسامیوں کو ختم کیا گیا، رائٹ سائزنگ سے گریڈ ایک سے 18 کی 11 ہزار 764 آسامیاں ختم ہوئیں۔

سب سے زیادہ گریڈ ایک سے 4 درجہ چہارم کی آسامیاں رائٹ سائزنگ پالیسی کی زد میں آئیں، رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 5 ہزار سے زائد آسامیاں ختم کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے