اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

6 ماہ میں 81 ہزار 929 نیٹ میٹرنگ کنکشنز کو بل جاری ہوئے، رپورٹ

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ششماہی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق 6 ماہ کے دوران 81 ہزار 929 نیٹ میٹرنگ کنکشنز کو بل جاری ہوئے، نیٹ میٹرنگ کنکشنز کی مجموعی کیپسٹی 1104 میگاواٹ تھی، سنگل فیز میٹروں کی کمی پر بھی احسن طریقے سے قابو پایا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئے کنکشنز کو 80 ہزار 200 میٹرز جاری، 66 ہزار 400 انسٹال کئے گئے، خراب ہونیوالے 72 ہزار 366 میٹرز کو تبدیل کیا گیا۔

کیٹیگری ون اور ٹو کے 1961 فیڈرز پر کوئی لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی، کیٹیگری 3 کے فیڈرز پر تین گھنٹے، کیٹیگری 4 کے فیڈرز پر 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوئی اور کیٹیگری 5 کے فیڈرز پر 5 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے