اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 326.60 قیمت فروخت : 327.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.67 قیمت فروخت : 378.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.00 قیمت فروخت : 181.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.55 قیمت فروخت : 202.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.09 قیمت فروخت : 75.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.26 قیمت فروخت : 77.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 921.13 قیمت فروخت : 922.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 354500 دس گرام : 303900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324956 دس گرام : 278573
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4046 دس گرام : 3473
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کو بدترین حکمرانی کے بعد عدم اعتماد کی تحریک سے فارغ کیا گیا: خواجہ آصف

07 Feb 2025
07 Feb 2025

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بدترین حکمرانی کے بعد عدم اعتماد کی تحریک سے فارغ کئے گئے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی نے بغاوت کردی،9 مئی برپا کیا گیا، کے پی سے اسلام آباد پر مسلح حملے آج بھی جاری ہیں، ملک کو دیوالیہ کرنے کی پوری کوشش کی،77 سالہ تاریخ میں کسی لیڈر یا جماعت نے شہداء کی توہین نہیں کی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ملک کی حساس یا دفاع کے نشان یا تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا، کسی نے 9مئی برپا کرنے کا سوچا بھی نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے